خبریں اور واقعات

  • پنجاب میں خریف سیزن 2022 کے پہلی گرداوری (ایکریج) پر فیلڈ ورک جون 2022 میں شروع کیا جائے گا۔ یہ فیلڈ ورک پنجاب کے 5500 دیہات میں کیا جائےگا۔
  • پنجاب میں ربیع سیزن 2022 کی دوسری گرداوری (ایکریج) پر فیلڈ ورک مکمل ہوچکا ہے۔ یہ فیلڈ ورک پنجاب کے 5500 دیہات میں کیا گیا ہے۔ ربیع سیسزن 2021-22  کی تمام فصلوں کے حتمی تخمیناجات کی تیاری پر کام جاری ہے۔