سروے کی اقسام

کراپ رپورٹنگ سروس درج ذیل سرویز کنڈکٹ کرتا ہے:

  • خریف کی فصلوں کی گرداوری 
  • ربیع کی فصلوں کی گرداوری
  • خصوصی  گرداوری (آلو اور گنا)
  • خریف کی فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ
  • ربیع کی فصلوں کی پیداوار کا تخمینہ
  • پیداوار کے بارے میں رائے
  • کاٹن پلانٹ  میپنگ
  • فصل کی قیمت
  • پیداوار کی لاگت

درج بالا سرویز دو اقسام کے ہیں:

  • آبجیکٹیو سروے: (​ایکڑ اور فصل کی کٹائی کے نتائج پر مبنی)
  • سبجیکٹیو سروے: (کاشتکاروں کی رائے ، استعمال شدہ آدانوں ، موسمی حالات اور فیلڈ رپورٹس پر مبنی)