افعال

کراپ روپورٹنگ سروس کے بنیادی کام مندرجہ ذیل ہیں:

  • ​تمام بڑی اور اہم چھوٹی فصلات کے رقبہ کے تخمینہ جات کاسروے
  • تمام بڑی اور اہم چھوٹی فصلات کی پیداوار کے تخمینہ جات کاسروے
  • فصلی حالات کے جائزے کا سروے
  • فصلی حالات کی 15روزہ رپورٹ کی تیاری
  • اہم فصلات(رقبہ /پیداوار)پر کاشتکاروں کی رائے کاسروے
  • کاشتکاری کی قیمتوں (زراعی زمینوں پرقیمت) پر سروے
  • پیداواری لاگت پر سروے