مرکزی ٹیم

 

ڈاکٹر عبدالرزاق(ماہرشماریات)  

این سی بی اے اینڈ ای لاہور سے2013ءمیں شماریات میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔انہوں نے1999میں اپنے پیشہ کاآغازکیااور 2011ءمیں ماہرِ شماریات کے عہدے کے لئے ترقی حاصل کی۔سامپل سروے سے متعقلہ فیلڈ کے کام کی تربیت اور منصوبہ بندی کاانعقادان کے فرائض میں شامل ہے

   

ضیاءالقیوم(ماہر شماریات)

شماریات میں ایم ایس سی کے ساتھ ربیع اور خریف فصلات کے رقبہ، پیداوراور پیداوری لاگت کے تخمینہ جات میں 31سال کاتجربہ حاصل ہے۔ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ فیصل آبادمیں کراپ ورائٹی آئی ڈنٹیفی کیشن کے تربیتی پروگرام کے نگراں کے طورپر تجربہ حاصل ہے۔ 

   

عتیق الرحمن (ماہرشماریات)

پنجاب یونیورسٹی لاہورسے میں ایم فل کی ڈگری حاصل کی۔ 2011ءمیں اپنے مستقبل کاآغازآفیسرشماریات سے کیا اور 2018ءمیں ماہرشماریات کے عہدے پر فائز ہوئے۔ ایگریکلچر شماریات،ماڈلنگ اور سامپلنگ میں  8سال سے زیادہ کا تجربہ حاصل ہے۔