سروے کا نظام الاوقات

خریف کی فصلیں

 
 

پہلا سروے

دوسرا سروے

ایکریج سروے کرنا 1 اگست - 15 اگست   15 ستمبر - 30 ستمبر 
تخمینہ جاری کرنا روئی 31 اگست ، چاول 1 ستمبر کپاس 15 نومبر ، چاول1 دسمبر 

ربیع کی فصلیں

 
ایکریج سروے کرنا 1 جنوری - 15 جنوری 14 فروری - 28 فروری  
تخمینہ جاری کرنا گندم 1 فروری گندم 1اپریل

خصوصی سروے

 
  کماد آلو
ایکریج سروے کرنا 15 مئی - 25 مئی  نومبر- 20 دسمبر 
تخمینہ جاری کرنا 1 جولائی 15 دسمبر