اکثر پوچھے گئے سوالات

 
نمونے کا سا ئز کیا ہے؟ اوپر
نمونے کا سائز5500( گاؤں) ہیں جو کہ 5فی صد ہیں۔  
   
سیمپلنگ تیکنیک کیا ہے؟ اوپر
نمونے کے چناؤکے لئے سسٹمیٹک سیمپلنگ ٹیکنیک استعمال کی گئی ہے۔  
   
سیمپلنگ یونٹ کیا ہے؟ اوپر
گاؤں کے فصل کا رقبہ سیمپلنگ یونٹ ہے۔  
   
پیداوار کے تخمینے کے لیے سبجیکٹوسروے کا کیا طریقہ کار ہے؟ اوپر
سبجیکٹوسروے کے طریقہ کارمیں پیداوار کے تخمینے کا انحصارکاشت کاروں کی رائے،بیج کی کوالٹی،موسمی حالات،پانی کی رسداور فیلڈ سٹاف کی رائے پر ہے۔  
   
پیداوار کے تخمینے کے لیے آبجیکٹو سروے کا کیا طریقہ کار ہے؟ اوپر

آبجیکٹو سروے کے طریقہ کار کا انحصارمندرجہ ذیل پر ہے:-

  • سیمپلنگ فریم 
  • کھیت کے چناؤ
  • فصل کی جگہ
  • ہارویسٹنگ اور
  • فصل کے خشک ہونے پر ہے
 
   
کتنی فصلوں کے تخمینہ جات جاری کیے جاتے ہیں؟ اوپر
ربع اور خریف دونوں ادوار میں تقریباً 89فصلوں کے تخمینہ جات جاری کئے جاتے ہیں۔  
   
کتنی فصلوں کی پیداواری لاگت کے تخمینہ جات جاری کیے جاتے ہیں؟ اوپر
تقریباً31سے زیادہ فصلوں کی پیداواری لاگت کا تخمینہ جاری کیاجاتاہے۔